ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محسن نقوی چیئر مین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی مقرر

محسن نقوی چیئر مین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی مقرر
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی رامے)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کے استعفے کے بعد  نگران وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی کو چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی لگادیاگیا۔ 
 تفصیلات کے مطابق 19 جنوری کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا اور اب خبر آئی ہے کہ ان کی جگہ اب محسن نقوی  پی سی بی میں ذمہ داریاں سر انجام دیں گے،وزیراعلیٰ پی سی بی گورننگ بورڈکیلئےبھی نامزدہوں گے۔ 

Ansa Awais

Content Writer