موسلادھار بارش کے باعث ٹریفک سگنلز جواب دے گئے

22 Jan, 2019 | 10:56 AM

Arslan Sheikh

( حسن خالد ) شہر میں موسلا دھار بارش کے باعث متعدد شاہراہوں پر نصب ٹریفک سگنلز جواب دے گئے، سگنلز خراب ہونے کے باعث ٹریفک روانگی شدید متاثر رہی۔

شہر میں گزشتہ روز سے ہونے والی بارش سے جہاں متعدد نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں وہیں مختلف شاہراہوں پر نصب ٹریفک سگنل بھی خراب ہوگئے، مال روڈ، فیصل چوک اور شملہ پہاڑی پر نصب ٹریفک سگنلز خراب ہونے کے باعث ٹریفک روانی متاثر رہی، جبکہ ٹریفک بلاک ہونے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

مزیدخبریں