ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انگلینڈvsآسٹریلیا؛ جوش انگلیس کی ففٹی نے پیسے پورے کروا دیئے

انگلینڈvsآسٹریلیا؛ جوش انگلیس کی ففٹی نے پیسے پورے کروا دیئے

سٹی42:آسٹریلیا کے جوش انگلیس نے  دباؤ میں کھیلتے ہوئے  47 گیندوں سے ففٹی کر نے کے لئے ایسے خوبصورت سٹروک کھیلے کہ پیسے خرچ کر کے میچ دیکھنے کے لئے  نئے قذافی سٹیڈیم آنے والوں کے پیسے پورے ہو گئے۔ 

پاکستان کی میزبانی مین چیمپئینز ٹرافی 2025 کے چوتھے میچ میں آج قذافی سٹیڈیم میں کرکٹ کی دنیا کی سب سے قدیم حریف ٹیمیں آصٹریلیا اور انگلینڈ  میگا ایونٹ مین اپنی ا]پنی بقا کی جنگ لڑ رہی ہیں۔

انگلینڈ نے آسٹریلیا کی دعوت پر پہلے کھیلا اور  351 رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا۔

آسٹریلیا  کی ٹیم نے چار وکتوں کے نقصان کے ساتھ 34  اوورز میں  226 رنز بنا لئے ہیں۔ ان میں  جوش انگلیس کے  53 اور الیکس کیری کے 41  شامل ہیں۔