ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انگلینڈVsآسٹریلیا؛ انگلینڈ نے چار وکٹیں گرا پر پوزیشن بہتر کر لی

 انگلینڈVsآسٹریلیا؛ انگلینڈ نے چار وکٹیں گرا پر پوزیشن بہتر کر لی

سٹی42:  قذافی سٹیڈیم میں انگلینڈ اور آسٹریلیا کے سپر تھرلنگ میچ میں 352 رنز کے ٹارگٹ تک پہنچنے کی کوشش میں آسٹریلیا کی تیسری وکٹ 20 ویں اوور میں گر گئی۔23 ویں اوور میں شورٹ بھی آؤٹ ہو گئے۔ میتھیو شورٹ لیام لوِنگ سٹون کی گیند پر  انہی کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔ شورٹ کا آج کا سکور  65 ہرنز ہے جو انہوں نے 66 گیندوں سے بنائے۔23 اوورز کے خاتمہ پر آسٹریلیا کا مجموعہ 140 رنز  تھا۔ نئے بیتر الیکس کیری نے 25 ویں اوور میں دو چوکے لگائے۔

میرنس لبشگین 45 گیندوں سے 47 رنز بنا کر کور  کر کیچ ہو گئے۔ وہ عادل رشید کی آف سائیڈ پر  باہر نکلتی گیند کو  لانگ آن پر سٹروک کھیلنا چاہ رہے تھے لیکن بال ان کے اندازے سے قدرے اوپر اٹھی اور بیٹ  سے ٹکرا  کر  وکٹ کے قریب کور پر موجود  جوز بٹلر نے اسے سہولت سے کیچ کر لیا۔

میرنس لبشگین نے  میٹ شورٹ کے ساتھ 85 رنز کی پارٹنر شپ کی۔ 

لیکن اس وکْٹ کے گرنے سے آسٹریلیا کے حوصلے جو تھے وہی رہے، اگلی ہی گیند پر  نئے آنے والے جوز انگلیس نے عادل رشید کو چوکا مار دیا۔ 

24 اوورز کے اختتام پر آسٹریلا کا مجموعی146  رنز تھا اور درکار رن ریٹ بڑھ کر   7.86 ہو گیا ۔ ویں اوور کے خاتمے پر  مجموعہ 156 ہو گیا ۔