ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئی ایم ایف پروگرام جلد مل جائے گا: وزیراعظم شہباز شریف

Shahbaz sharif,Cabinet meeting,City42
کیپشن: Shahbaz sharif,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کفایت شعاری کو اولین ترجیح دے رہی ہے، آئی ایم ایف پروگرام جلد مل جائے گا۔

  وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کفایت شعاری کو اولین ترجیح دے رہی ہے، کابینہ کے تمام ارکان وقت پر تشریف لائے، ہمیں ملک وقوم کی بہتری کیلئے قربانیاں دینا ہونگی، عام آدمی نے ملک اور قوم کیلئے ہمیشہ قربانی دی، مخیر حضرات ملکی بہتری کیلئے کردار ادا کریں، ماضی سے سیکھ کر ہمیں آگے بڑھنا ہوگا۔