ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جیل بھرو تحریک: شاہ محمود قریشی اور دیگر اہم رہنما  گرفتاری کیلئے پریزن وین پرسوار

Shah mehmood Qurashi,prison van,City42
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی جیل بھرو تحریک کے سلسلے میں شاہ محمود قریشی سمیت پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما وکارکنان گرفتاری کیلئے پریزن وینز پر سوار ہوگئے۔

 پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے شاہ محمود قریشی، عمر سرفراز چیمہ، سینیٹر اعظم سواتی، اسد عمر بھی پریزن وین میں سوار ہوگئے۔ زبیر نیازی بھی پریزن وین پر چڑھ گئے۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ ہم نے کسی کو گرفتار نہیں کیا ، خود ہی قیدوں کی وین پر بیٹھ گئے۔