ویب ڈیسک: ڈالر کی اڑان اور روپے کی تنزلی نے عوام کی مشکلات مزید بڑھا دیں .
عوام ،عوامی سواری خریدنے کی سکت سے بھی محروم ہوگئی۔یاماہا نے ایک مرتبہ پھر موٹر سائیکلوں کی قیمتیں 3500 تک بڑھا دیں ۔یاماہا کمپنی کی کوئی بایئک بھی اب تین لاکھ سے کم پر دستیاب نہیں ہے۔وائے بی آر 125 زی 3 ہزار اضافے سے 3 لاکھ 8500 کی ہوگئی ہے۔ یاماہا نے نئی قیمتوں کا اطلاق کردیا۔