ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بائیکس کے شوقین افراد کیلئے انتہائی بری خبر

بائیکس کے شوقین افراد کیلئے انتہائی بری خبر
کیپشن: Yamaha Bikes
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ڈالر کی اڑان اور روپے کی تنزلی نے عوام کی مشکلات مزید بڑھا دیں .

 عوام ،عوامی سواری خریدنے کی سکت سے بھی محروم ہوگئی۔یاماہا نے ایک مرتبہ پھر  موٹر سائیکلوں  کی قیمتیں 3500 تک بڑھا دیں ۔یاماہا کمپنی کی کوئی بایئک بھی اب تین لاکھ سے کم پر دستیاب نہیں ہے۔وائے بی آر  125 زی 3 ہزار اضافے سے 3 لاکھ 8500 کی ہوگئی ہے۔  یاماہا نے نئی قیمتوں کا اطلاق کردیا۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر