ویب ڈیسک: کوئٹہ میں وزیر مواصلات و تعمیرات سردارعبدالرحمان کھیتران کے گھر پرپولیس کا چھاپہ، مہمان خانے ورہائش گاہ سمیت گھر کےدیگر حصے کی تلاشی لی گئی۔
ترجمان پولیس کے مطابق چھاپے کے دوران پولیس کےہمراہ خواتین اہلکار بھی موجود تھیں،پٹیل باغ میں رہائشگاہ کو جانے والے راستے سیل کر دیا گیا ہے۔
پولیس کی جانب سے خان محمد مری کے 5 بچوں کی بازیابی کیلئے چھاپہ مارا گیا۔