معرووف گلوکار جسٹن بیبر کورونا وائرس کا شکار

22 Feb, 2022 | 07:00 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک) کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر  کورونا وائرس کا شکار،  ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد  کنسرٹ ملتوی کر دیئے۔

 تفصیلات کے مطابق بیماری کے سبب انہیں امریکہ کے شہر لاس ویگاس کے علاوہ ایریزونا اور لاس اینجلس میں شیڈول کنسرٹ ملتوی کرنے پڑے۔تاحال یہ واضح نہیں ہے کہ جسٹن پہلی بار کب بیمار ہوئے  اور اس ہفتے ایریزونا اور لاس ویگاس  میں ان کے آنے والے شوز کو دوبارہ شیڈول کیا جائے گا۔  

گلوکار نے جمعہ کے روز سے سان ڈیاگو میں جسٹس ورلڈ ٹور کا آغاز کیا تھا  تاہم   اتوار کے روز بیبر کی جا نب سے اعلان کیا گیا کہ لاس ویگاس میں ہونیوالا کنسرٹ ٹیم میں کورونا وائرس پھیلنے کے باعث ملتوی کر دیا  گیا  ۔ 

مزیدخبریں