ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

8 گھنٹوں کے دوران آگ لگنے کے 4 واقعات

8 گھنٹوں کے دوران آگ لگنے کے 4 واقعات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان : لاہور میں گزشتہ 8 گھنٹوں کے دوران آگ لگنے کے 4 واقعات رپورٹ ہوئے

 ریسکیو حکام کے مطابق شفیق آباد، امین پارک بند روڈ پر گودام میں آگ لگی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،سمن آباد، شباب چوک کے قریب مکان کی بالائی منزل پر آگ لگنے سے گھریلو سامان متاثر ہوا،لٹن روڈ، پونچھ روڈ پر فوٹو کاپی کی دکان میں آگ لگنے سے ضروری ساز و سامان جل گیا،

شیراکوٹ، شاہین آباد میں پلاسٹک کے گودام میں آگ لگنے سے سامان جل گیا،تمام واقعات میں ریسکیو فائر فائٹنگ ٹیموں نے بروقت پہنچ کر آگ پر قابو پایا،