190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ کل نہیں سنایا جائے گا 

22 Dec, 2024 | 05:41 PM

‏حاشر احسن :  190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ کل نہیں سنایا جائے گا 

احتساب عدالت اسلام آباد  میں  190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ کل نہیں سنایا جائے گا ، ذرائع   کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی وکلا کو احتساب عدالت عملے نے آگاہ کر دیا، 

 کل کیس کے حوالے سے آئندہ تاریخ احتساب عدالت جی الیون سے دی جائے گی،

مزیدخبریں