ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 خرگوش کے شکار پر پابندی عائد

 خرگوش کے شکار پر پابندی عائد
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں خرگوش کے شکار پر پابندی عائد کر دی گئی۔

محکمہ وائلڈ لائف نے پابندی بارے اعلامیہ جاری کر دیا، خلاف ورزی کرنے پر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

وائلڈ لائف حکام کے مطابق صوبے کے کسی بھی علاقے میں خرگوش کے شکار کی اجازت نہیں، فیصلہ خرگوش کی کم تعداد کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا۔