ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 کرسمَس اور نئے سال کی تقریبات کیلئے شراب مہیا کرنے والے 8 ملزمان گرفتار

 کرسمَس اور نئے سال کی تقریبات کیلئے شراب مہیا کرنے والے 8 ملزمان گرفتار
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد:چوکی فردوس مارکیٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کرسمَس اور نئے سال کی تقریبات کیلئے شراب مہیا کرنے والے 8 ملزمان گرفتار کر لئے۔

 کارروائی کے دوران ملزمان سے ساڑے 6 سو لیٹر سے زائد شراب برآمد کر لی گئی۔ملزمان میں ساغر، سفیر عرف ناجی، عثمان عرف کالی، عمانوایل مسیح، پرویز، عاصم، روکسن مسیح اور ساحل شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق ملزمان آن لائن آرڈر لیتے تھے اور رات گئے مختلف علاقوں میں شراب سپلائی کرتے۔ملزمان نے کرسمس اور نیو ائیر نائٹ سے 2 دن قبل مطلوبہ لوکیشن پر شراب سپلائی کرنا تھی۔