ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایس ایچ او اور اے ایس آئی گتھم گتھا، ایک دوسرے پر ڈنڈوں, لاٹھیوں کے وار

ایس ایچ او اور اے ایس آئی گتھم گتھا، ایک دوسرے پر ڈنڈوں, لاٹھیوں کے وار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فیاض جعفری:خیرپور ناتھن شاہ میں عوام کے محافظ آپس میں لڑ پڑے، تھانہ بورڑی میں ایس ایچ او اور اے ایس آئی کے درمیان لڑائی۔

تفصیلات کےمطابق خیرپور ناتھن شاہ میں عوام کے محافظ آپس میں لڑ پڑے، تھانہ بورڑی میں عوام کے محافظ دوران ڈیوٹی آپس میں لڑے، معمولی تلخ کلامی پر ایس ایچ او اور اے ایس آئی کی آپس کی میں لڑائی ہوئی۔

تھانے میں اندر ایک دوسرے پر ڈنڈوں, لاٹھیوں اور کرسیوں کا آزادنہ استعمال کیا گیا،تصادم کے نتیجے میں اے ایس آئی صدرالدین جونیجو شدید زخمی ہوئے جن کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔