امریکا نے غلطی سے بحیرۂ احمر میں اپنا ہی طیارہ مار گرایا

22 Dec, 2024 | 09:34 AM

ویب ڈیسک:غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ غلطی سے گرائے گئے امریکی طیارے کے دونوں پائلٹ بچ گئے ہیں۔

 امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ ایف اے 18ہارنیٹ طیارہ بحیرۂ احمر میں امریکی جہاز کے قریب سے گزر رہا تھا۔

 انہوں نے کہا کہ میزائل کروز گیٹس برگ نے میزائل مار کر طیارہ غلطی سے مار گرایا۔

امریکی سینٹرل کمانڈ نے یہ بھی کہا کہ غلطی سے گرائے گئے امریکی طیارے کا ایک پائلٹ معمولی زخمی ہوا ہے۔

مزیدخبریں