پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں، دوران چیکنگ دو گرفتار

22 Dec, 2024 | 08:51 AM

فاران مین:ہربنس پورہ اور مناواں پولیس کی کارروائیاں،دوران چیکنگ 2 منشیات فروش راحیل اور ریاض منشیات سمیت گرفتار کرلیا۔

ایس پی کینٹ اویس شفیق کے مطابق ملزمان سے 3 کلو سے زائد چرس برآمد ہوئی، ملزمان نےعلاقہ غیر سے منشیات منگوا کر لاہور میں سپلائی دینے کا اعتراف بھی کیا۔

مزیدخبریں