ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق چئیرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی نور عالم خان جے یو آئی میں شامل

سابق چئیرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی نور عالم خان جے یو آئی میں شامل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عثمان خان:  سابق چئیرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی نور عالم خان جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) میں شامل ہوگئے۔ 

نور عالم خان جے یو آئی کی ٹکٹ پر پشاور سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے۔ نور عالم خان نے مولانا عطاء الحق درویش و دیگر صوبائی رہنماؤں کی موجودگی میں جے یو آئی میں  شمولیت کا اعلان کیا۔ 

واضح رہے کہ نور عالم خان پی ٹی آئی کے منحرف آراکین میں متحرک رکن تھے۔