سٹی42: لودھراں میں الیکشن 2024 کے لئے سابق وزیر مملکت برائے داخلہ عبدالرحمان کانجو نے کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے۔
مسلم لیگ ن کے رہنما عبدالرحمان کانجو نے این اے 154 لودھراں 1 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔
22 Dec, 2023 | 05:22 PM