ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نواز شریف کے لاہور سے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کرلیے گئے

نواز شریف کے لاہور سے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کرلیے گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے لاہور سے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کرلیے گئے۔

مسلم لیگ ن کے رہنما بلال یاسین نے نواز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کیے۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130 سے الیکشن لڑیں گے جبکہ ان کے بطور کورنگ امیدوار بلال یاسین ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بلال یاسین پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 174 سے الیکشن لڑیں گے۔