لاہور؛ شہری کو اینٹوں کے وارکرکے قتل کرنیوالے مجرم کوسزائے موت

22 Dec, 2023 | 02:59 PM

ویب ڈیسک: نشترکالونی میں شہری کو اینٹوں کے وارکرکے قتل کرنے والے مجرم کو عدالت نے سزائے موت سنادی۔ 

نشترکالونی میں مجرم نے عثمان کو اینٹیں مار مار کر قتل کردیا۔ ملزم کے خلاف تھانہ نشترکالونی نے 2022 میں چالان پیش کیا تھا۔ عدالت میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر سلیم احمدگل نے پولیس کی طرف سے پیروی کی۔ جس کے بعد ایڈیشن سیشن جج سجیدہ اختر کی عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے مجرم کو  سزائے موت، 2لاکھ روپےجرمانہ عائد کیا۔  

مزیدخبریں