ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فضائی آلودگی اور سموگ، حاملہ خواتین میں برے اثرات مرتب ہونے لگے

 فضائی آلودگی اور سموگ، حاملہ خواتین میں برے اثرات مرتب ہونے لگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: فضائی آلودگی اور سموگ کی وجہ سے حاملہ خواتین میں برے اثرات مرتب ہونے لگے۔ 
پروفیسر طیبہ وسیم کا کہنا ہے کہ فضائی آلودگی اور سموگ کی وجہ سے ماں کے پیٹ میں بچے پر برے اثرات مرتب ہوتے۔ ایسی فضا میں پیدا ہونے والے بچوں کے وزن میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ بلڈ پریشر ،لمبے عرصے تک دمے کے اثرات سامنے آ رہے ہیں۔ ماں کے پیٹ میں بچہ تمام چیزیں محسوس کرتا ہے۔ 
انہوں نے مزید کہا کہ چین نے کافی ریسرچ کی ہے جس سے ہمیں ان تمام باتوں کا پتہ چلا۔ حاملہ خواتین غیر ضروری طور پر باہر نہ جائیں ،ماسک کا استعمال کریں۔