معروف کلاسیکل گائیک انتقال کرگئے

22 Dec, 2018 | 10:43 AM

M .SAJID .KHAN
Read more!

(سٹی42) ملک کےمشہور ومعروف کلاسیکل گائیک استاد اختر علی خان انتقال کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق پٹیالہ گھرانے کا ایک اور چراغ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے بجھ گیامعروف کلاسیکل گائیک استاد اختر علی خان انتقال کر گئے، ان کی نماز جنازہ ڈیڑھ بجےجنازگاہ پنڈی قبرستان شاہدرہ ٹاؤن میں ادا کی جائےگی،موسیقی سے وابستہ شخصیات نے مرحوم کے انتقال پرگہرے دکھ کااظہارکیاہے ۔

مزیدخبریں