(سٹی42)ایف بی آر کے براڈننگ آف ٹیکس بیس زون نے نیشنل ٹیکس نمبر حاصل کیے بغیرشہرمیں کاروبار کرنے والی 2 ہزار کمپنیوں کا سراغ لگالیاگیا ۔بی ٹی زون نے جرمانے عائد کرکے کمپنیوں کو ٹیکس کے دائرہ کار میں شامل کرنے کیلئے کارروائی شروع کردی۔
شہر میں نیشنل ٹیکس نمبر کے بغیرکام کرنے والی 2ہزارکمپنیوں کا انکشاف ہوا ہے، ایف بی آرکے براڈننگ آف ٹیکس بیس زون نے غیررجسٹرڈ کمپنیوں کاسراغ لگا لیا گیا،غیررجسٹرڈ کمپنیوں پر جرمانے عائد کرکے کمپنیوں کو ٹیکس دائرہ کار میں شامل کرنے کیلئے کارروائی شروع کردی گئی.
مزید دیکھئے: