ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ

 پنجاب بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر: پنجاب بیوروکریسی  میں تبادلے کردیے گئے ۔

ڈپٹی سیکرٹری انڈسٹری محمدمرتضیٰ کا تبادلہ  ڈپٹی سیکرٹری ایوان وزیراعلیٰ پنجاب تعینات کردیے گئے ۔زاہدپرویزایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن سول سیکرٹریٹ،سمیع اللہ فاروق کوایڈیشنل سیکرٹری ویلفیئر،ثقلین سلیم کوڈپٹی سیکرٹری ٹو چیف سیکرٹری،امتیازمحسن ڈپٹی سیکرٹری چیف سیکرٹری آفس،صولت ثاقب کوممبروزیراعلیٰ معائنہ ٹیم،طارق محمودکوممبر پی آراے تعینات کردیا گیا
آغا نبیل اخترسپیشل سیکرٹری ایگریکلچرمارکیٹنگ،ڈی جی پیمرامحمدامین اویسی کوکورس پر بھیج دیا گیا
محمدتنویرکوایڈیشنل سیکرٹری پی آراے،طارق علی بسراڈی جی پنجاب ایگریکلچرمارکیٹنگ ریگولیٹری اتھارٹی،محمدعثمان طاہرایڈیشنل سیکرٹری کلچرمحکمہ انفارمیشن ،زاہدہ اظہر کوایڈیشنل سیکرٹری محکمہ ہائرایجوکیشن،سجاداحمدخان ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر،آفتاب احمدکوایڈیشنل کمشنر ریونیوگوجرانوالہ تعینات کردیا گیا
منورحسین کوایڈیشنل کمشنراشتمال بہاولپور،عدنان رشیدکوڈپٹی سیکرٹری محکمہ انفارمیشن،ساجدمنیرکوڈپٹی سیکرٹری محکمہ انرجی،آفتاب احمدپیرزادہ سپیشل سیکرٹری محکمہ سی اینڈ ڈبلیو جنوبی پنجاب،کنوراعجازخالق رزاقی سپیشل سیکرٹری محکمہ آبپاشی جنوبی پنجاب ،اظفرضیاء کوڈائریکٹر جنرل اوقاف پنجاب بنا دیا 
عبیداللہ کوسپیشل سیکرٹری محکمہ سکولز ایجوکیشن ،سرفرازحسین خان کو اوایس ڈی بنادیا گیا
ڈاکٹرآصف طفیل کو سیکرٹری پی اینڈ ڈی جنوبی پنجاب ،مدثروحید ملک کو سیکرٹری جنگلات جنوبی پنجاب،ڈاکٹرواصف خورشیدکوسیکرٹری ایریگیشن جنوبی پنجاب ،خالد نذیرکوسیکرٹری سکولزایجوکیشن جنوبی پنجاب کا اضافی چارج دے دیا گیا