ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گاڑی مالکان کے لیے اہم خبر

گاڑی مالکان کے لیے اہم خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمیر عظمت : شہریوں کو گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس میں دیا جانے والا ریلیف 30  اگست کو ختم ہو جائے گا ۔

محکمہ ایکسائز ریبیٹ پیریڈ کے دوران ٹیکس ادائیگی پر 10  فیصد رعایت دے دیا ہے. 

ایکسائز حکام کا کہنا ہے کہ یکم ستمبر سے ٹوکن ٹیکس میں دیا جانے والا ریلیف ختم ہو جائے گا، 5 فیصد ریلیف ریبیٹ پیریڈ اور 5 فیصد آن لائن ٹیکس ادائیگی پر دیا جا رہا ہے ۔