ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی محمد رضوان کو 150 رنز مکمل کرنے پر مبارکباد

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی محمد رضوان کو 150 رنز مکمل کرنے پر مبارکباد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے  محمد رضوان کو 150 رنز مکمل کرنے پر مبارکباد دی ۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے محمد رضوان کی شاندار کارکردگی پر ٹویٹ کر دیا

، محسن نقوی  نے کہا محمد رضوان نے ثابت کیا کہ وہ پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کا اثاثہ ہیں۔ محمد رضوان کو کھیلتے دیکھ کر بہت لطف آیا۔ امید ہے کہ آنے والے میچوں میں ان کی کارکردگی مزید بہتر ہوگی، محمد رضوان نے نے پاکستانی کرکٹ شائقین کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے

 محمد رضوان 9چوکے اور تین چھکے شامل ہیں  150رنز مکمل کر لیے ۔محمد رضوان نے 215 گیندوں پر 150رنز بنائے