ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  گزشتہ 24گھنٹوں کےدوران  صوبہ  پنجاب میں ڈینگی کے 6 کیسز رپورٹ

  گزشتہ 24گھنٹوں کےدوران  صوبہ  پنجاب میں ڈینگی کے 6 کیسز رپورٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد چوہدری  :محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے اعدادو شمار جاری کر دئیے۔
ترجمان محکمۂ صحت کے مطابق  گزشتہ 24گھنٹوں کےدوران  صوبہ  پنجاب میں ڈینگی کے 6 کیسز رپورٹ ہوئے۔ایک ہفتہ میں 29 ڈینگی  کیسز  جبکہ رواں سال اب   تک ڈینگی کے 288 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ 
لاہور میں ڈینگی کے 3، راولپنڈی میں 2 اور شیخوپورہ میں ایک کیس رپورٹ ہوا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ تمام سرکاری اسپتالوں میں ڈینگی سمیت دیگر ادویات کا اسٹاک موجود ہے