ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیمرا وفد کا ریجنل ڈائریکٹر لاہور کی قیادت میں سٹی نیوز نیٹ ورک کا دورہ

Regional Director PEMRA, Director Operations, PEMRA, City News Network, CNN Pakistan, City42, City42 Family. Lahore Media
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: پیمرا کے وفد  نے  سٹی نیوز نیٹ ورک کا دورہ کیا۔وفد کی قیادت پیمرا کی ریجنل ڈائریکٹر لاہور عائشہ منظور وٹو نے کی
وفد میں پیمرا کے ڈائریکٹر آپریشنز قاسم احمد، عامر بھٹی اور مظہر چوہان شامل تھے
ڈائریکٹر پروگرامنگ خرم کلیم نے وفد کا استقبال کیا۔چیف ایڈیٹر ڈیجیٹل میڈیا سلیم بخاری، ڈائریکٹر نیوز 24 میاں طاہر موجود تھے۔تراب عباس، اقبال مجید اور دیگر بھی موجود تھے۔

ریجنل ڈائریکٹر پیمرا عائشہ وٹو نے کہا سٹی نیوز نیٹ ورک کا نیوز روم اور دیگر ڈیپارٹمنٹ سٹیٹ آف دی آرٹ ہیں، خواتین کے لئے سٹی نیوز نیٹ ورک کاماحول خصوصی طور پر ساز گار ہے، سٹی نیوز نیٹ ورک کی ایڈیٹوریل پالیسی قابل ستائش ہے،خبر کی تصدیق،تحقیق کے معاملے میں سٹی نیوز نیٹ ورک مکمل عملدرآمد کرتا ہے،
عائشہ وٹو نے کہا فیک نیوز کے حوالے سے سخت قانون بنانے کی ضرورت ہے، پیمرا نے پہلے بھی چینلز کے سٹاف کی ٹریننگ کرائی تھی ،