ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایل ڈی اے  کا سپورٹس کمپلیکس گلبرگ ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ 

 ایل ڈی اے  کا سپورٹس کمپلیکس گلبرگ ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 درنایاب: ایل ڈی اے کونئے سپورٹس کمپلیکس کوچلانے کیلئے معاشی مشکلات کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے ۔ ایل ڈی اے نے آپریشنز چلانے کے لئے ہاتھ کھڑے کردیے
سپورٹس کمپلیکس گلبرگ کو ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ کیا گیا ۔ ایل ڈی اے سپورٹس کمپلیکس گلبرگ کو 10سال کیلئے لیز پر دیا جائیگا۔سابق نگران حکومت نے 2ارب سے زائدکی لاگت سےسپورٹس کمپلیکس مکمل کیا تھا۔سپورٹس کمپلیکس میں اسٹیٹ آف دی آرٹ سہولیات دی گئیں ہیں ۔
ایل ڈی اےگزشتہ کئی ماہ سے سپورٹس کمپلیکس کےانتظامات چلانے میں ناکام تھا۔ ایل ڈی اے ملازمین کی تنخواہیں بھی ادا نہیں کرپارہا تھا