جنید ریاض :لاہور بورڈ انسپکشن سکواڈ نے میٹرک مطالعہ پاکستان کے پیپر کے دوران مختلف سنٹرز پر چھاپہ مارا گیا ۔
گورنمنٹ علی عباس شہید سکول مریدکے میں جعلی امیدوار پیپر دیتا پکڑا گیا ۔ علی رضا امیدوار کی جگہ سید سبطین پیپر دے رہا تھا۔لاہور بورڈ انتظامیہ نے سید سبطین کیخلاف یوایم سی کیس بنا کر حوالہ پولیس کردیا