ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

طُلَباءکے جینز پینٹ پہننے پر پابندی عائد

 طُلَباءکے جینز پینٹ پہننے پر پابندی عائد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمران یونس: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے  لڑکیوں کے جینز پینٹ پہننے پر پابندی عائد کردی۔
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی انتظامیہ نے نیا ڈریس کوڈ نافذ کردیا ہے۔
انتظامیہ کے مطابق میل سٹوڈنٹس ڈریس شرٹ اور پینٹ پہنیں گے ، انٹرمیڈیٹ کے تمام سٹوڈنٹس یونیفارم لازمی پہنیں گے۔
تمام طلبایونیورسٹی آئی ڈی کارڈ کلاس رومز ،یونیورسٹی کی حدود میں لازمی پہنیں گے،  ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والوں کو فائن ہوگا۔
طلبا کی جانب سے انتظامیہ کے فیصلے پر اعتراضات اور تحفظات کی بات کرتے ہوئے کہنا ہے کہ کسی بھی یونیورسٹی میں ایسی ہدایات نہیں ہے۔