ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 سکول سربراہان کی نا اہلی،فیک انرولمنٹ میں اضافہ ہونے لگا

 سکول سربراہان کی نا اہلی،فیک انرولمنٹ میں اضافہ ہونے لگا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض : سکولوں میں 60 فیصد بچے ڈوبلیکٹ اور غیرتصدیق شدہ ہونے کا انکشاف،سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے معاملہ کانوٹس لیتے ہوئے ڈیٹاء کی درستگی کا حکم دے دیا۔
 سکول سربراہان کی نا اہلی،فیک انرولمنٹ میں اضافہ ہونے لگا۔سکولوں میں 60 فیصد بچے ڈوبلیکٹ اور غیرتصدیق شدہ ہونے کا انکشاف،سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے معاملہ کانوٹس لیتے ہوئے ڈیٹاء کی درستگی کا حکم دے دیا۔بیشتر سکولوں میں ایک طالبعلم کے نام دو،دو بار شامل کیے گئے ہیں۔کچھ سکولوں میں ایک طالبعلم کا نام دوسرے سکول یا ڈسٹرکٹ میں درج ہے۔محکمہ تعلیم نے فوری طور پر ڈوبلیکیٹ نام خارج کرنے کا حکم دے دیا۔بعض سکولوں میں طالبعلم میل یا فی میل کا خانہ پر نہیں کیا گیا۔غلط اندراج کے باعث گرلز اور بوائز سکولوں میں بچوں کی تعداد میں فرق ہے۔سکولز کو 31 اگست تک نئی یونین کونسلز کیمطابق اینرولمنٹ کی تصدیق کا حکم دے دیا۔غیر تصدیق شدہ انرلمنٹ کو خارج نہ کیا گیا تو سکول سربراہان کیخلاف کاروائی ہوگی۔
 

Ansa Awais

Content Writer