ویب ڈسیک: پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی امتیاز محمود کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔
پولیس ایم پی اے امتیاز محمود کو قیدیوں والی وین میں لے کر روانہ ہو گئی۔
دوسری جانب پولیس نے تحریک انصاف کے ایک کارکن کو بھی ٹھوکر نیاز بیگ سے حراست میں لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار کارکن کو تھانہ چوہنگ لے جایا جا رہا ہے۔