قیصرکھوکھر: حکومت پنجا ب نے 26 اگست بروز پیر کو داتا صاحب کے عرس کی مقامی تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
پیر کو داتا صاحب کی لاہور شہر میں مقامی تعطیل ہوگی،تعلیمی ادارے اور ضلعی دفاتر اور ڈی سی آفس بند ہونگے،اس کے علاوہ مقامی عدالتیں بھی بند رہیں گی،پنجاب سو ل سیکرٹریٹ کھلا رہےگا۔