طارق محمود چوہدری ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمرا تعینات

22 Aug, 2023 | 10:13 PM

زین مدنی: طارق محمود چوہدری کو ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمرا تعینات کر دیا گیا۔

 تفصیلات کے مطابق طارق حکومت پنجاب نےطارق محمود چوہدری کی  تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

 طارق محمود چوہدری اطلاعات و ثقافت میں بطور ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔طارق محمود مختلف محکموں میں اہم ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں، محکمانہ امور کو سر انجام دینے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔

طارق محمود چوہدری کو الحمراء کے ایگزیکٹوڈائریکٹر کا اضافی چارچ دیا گیا ہے۔

  ایگزیکٹو ڈائریکٹرالحمراء نے کہا کہ وہ اپنے فرائض کو احسن انداز میں ادا کرئے گے۔

مزیدخبریں