بابر شہزاد تُرک: وزیراعظم آفس میں مزید افسران کا تقرر کیا گیا ہے۔ طاہر محمود ڈپٹی کوسیکرٹری وزیراعظم آفس تعینات کر دیا گیا ہے۔حنظلہ طیب کو فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا وزیراعظم آفس مقرر کر یا گیا ہے۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے آج جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق حنظلہ طیب کا تقرر اعزازی طور پر فوری اور تاحکمِ ثانی نافذالعمل ہے۔