سٹی 42: چیئر لفٹ میں پھنسے افراد کو بچانے کے لیے دوسری کیبل لگانے کا کام شروع کردیا گیا۔دوسری ڈولی لفٹ کی تنصیب میں دو سے تین گھنٹے لگ سکتے ہیں۔
آلائی سے واپس آنے والا ایک ہیلی کاپٹر مانسہرہ سپورٹس سٹیڈیم میں لینڈ کر گیا کوئی ضروری سامان لے کر کچھ دیر بعد دوبارہ آلائی روانہ ہوگا، تاہم آپریشن میں کامیابی نہ ہو سکی ۔بٹگرام ایس ایس جی کمانڈوز نے لفٹ میں متاثرین کو حفاظتی جیکٹس پہنچا دی ہیں۔فوجی حکام کی جانب سے بتایا جا رہا ہے کہ یہ آخری بار ہیلی آپریشن ہکرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، اگر اس بار بھی کوشش ناکام ہوئی تو متاثرہ چئیر لیفٹ کے ساتھ دوبارہ متبادل رسی لگائی جائے گی۔
بٹگرام چیئر لفٹ آپریشن، ہیلی آپریشن ناکام، آخری متبادل آپشن پر عمل کا آغاز
22 Aug, 2023 | 06:09 PM
This browser does not support the video element.