ویب ڈیسک : پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے مسلم لیگ (ن) کوپاکستان تحریک انصاف سے سیکھنے کا مشورہ دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق ریحام خان نے عمران خان کی گرفتاری کی خبریں سامنے آنے اور اس کے بعد کارکنوں کے بنی گالہ پہنچنے کے حوالےسے ایک ٹوئٹ کی۔ریحام نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کو پی ٹی آئی سے سیکھنا چاہیے کہ کس طرح ایک رہنما کی گرفتاری پر مزاحمت کی جاتی ہے، سہولت نہیں دی جاتی، لڑنا ہی سیاست ہے۔
مسلم لیگ ن کو انتشار خان سے بری پراڈکٹ کی زبردست مارکیٹنگ کرنے کا فن سیکھنا چاہیے اور مسلم لیگ ن کو یہ سمجھنا بھی ضروری ہے کہ اچھی گورننس کے ساتھ ساتھ فعال PR کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔ 2/3
— Reham Khan (@RehamKhan1) August 21, 2022
ریحام نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کو پی ٹی آئی سے سیکھنا چاہیے کہ کس طرح ایک رہنما کی گرفتاری پر مزاحمت کی جاتی ہے، سہولت نہیں دی جاتی، لڑنا ہی سیاست ہے۔پاکستان مسلم لیگ ن کو PTI سے سیکھنا چاہیے کہ کس طرح ایک رہنما کی گرفتاری پر مزاحمت کی جاتی ہے، سہولت نہیں دی جاتی۔ لڑنا ہی سیاست ہے!!
3/3
— Reham Khan (@RehamKhan1) August 21, 2022