ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آج پھر شہباز گل کے خلاف مقدمے کی سماعت ہوگی

 آج پھر شہباز گل کے خلاف مقدمے کی سماعت ہوگی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : سابق وزیراعظم عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت اسلام آباد کی مقامی عدالت میں آج پھر ہوگی۔

عدالت نے آج شہباز گل کی نئی میڈیکل رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔پمز اسپتال کی تیار کردہ رپورٹ اسلام آباد کی مقامی عدالت میں آج پیش کئے جانے کا امکان ہے۔

دوسری جانب پراسیکیوشن کی طرف سے شہباز گل کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی توقع ہے۔