ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تاجروں  کا حکومتی پالیسیوں پر شدید تحفظات کا اظہار،اہم مطالبہ کر دیا

تاجروں  کا حکومتی پالیسیوں پر شدید تحفظات کا اظہار،اہم مطالبہ کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (راؤ دلشاد حسین)شہرکی مختلف مارکیٹس کے عہدیداروں کی بیٹھک، حکومت کی تاجروں سے متعلق پالیسیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق  تاجروں نے پراپرٹی ٹیکس میں اضافے، دو روز کاروباری بندش اور کورونا کی آڑ میں اوقات کار پر فوری نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ اجلاس میں  مرکزی سیکرٹری جنرل آل پاکستان انجمن تاجران نعیم میر،چئیرمین انجمن تاجران لاہور سہیل محمود بٹ،خلیل عبیر ،رمضان گجر، اشفاق بٹ، عمر جاوید، چودھری اعجاز، میاں مقبول ،رضوان بٹ، علی نصرت بٹ رانا سلیم، کامران سلیم ،خالد عثمان، عاصم قریشی، ریاض مغل، حافظ رضوان بٹ نے شرکت کی۔