ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

:پنجاب اسمبلی میں ایسڈ کنٹرول بل، پریونشن اینڈ کنٹرول آف تھیلیسیما بل منظور

:پنجاب اسمبلی میں ایسڈ کنٹرول بل، پریونشن اینڈ کنٹرول آف تھیلیسیما بل منظور
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42  :پنجاب اسمبلی میں ایسڈ کنٹرول بل، پریونشن اینڈ کنٹرول آف تھیلیسیما بل منظورکرلیے گئے ، دیگر بلز  ایوان میں پیش کیے جن کو سٹینڈنگ کمیٹیوں کے حوالے کردیا گیا 

پنجاب اسمبلی میں دی پنجاب ایسڈ کنٹرول بل 2025ء منظور ہوگیا ،بل رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ نے ایوان میں پیش کیا،دی پنجاب پریونشن اینڈ کنٹرول آف تھیلیسمیاء بل 2024ء بھی منظور ہوگیا،بل حکومتی رکن سید علی حیدر گیلانی نے ایوان میں پیش کیا
دی پنجاب ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ ترمیم بل 2025ء ،دی امپیریئل ٹیوٹرل کالج بل 2025ء ،دی لاہور کیپٹل یونیورسٹی بل 2025ء ،دی ساؤتھ ہل یونیورسٹی بل 2025ء ،دی مکبر یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی گجرات بل 2025ء  دی پرونشل موٹر وہیکل ترمیمی بل 2025ء ،دی پرونشل اسمبلی آف دی پنجاب پرولیج ترمیمی بل 2025ء ،دی لاہور انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ترمیمی بل 2025ء پیش کیا گیا
تمام بلز کو دو ماہ کےلیے متعلقہ سٹینڈنگ کمیٹیوں کے حوالے کردیا گیا