ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل 10؛ ملتان سلطان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پی ایس ایل 10؛ ملتان سلطان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملتان: پی ایس ایل 10  میں لاہور قلندر اور ملتان سلطان کا ٹاکرہ  شروع ہونے والا ہے 

آج ملتان سٹیڈیم میں    ملتان سلطان  نے ا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ، ملتان سلطان کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ  اچھا اسکو رکرنے کی کوشش کریں گے،ملتان سلطانز کی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی ہیں،  یاسرخان اور جوش لٹل ملتان کو ٹیم میں شامل کیا گیاہے ۔ٹیم کو فیلڈنگ میں مشکل آرہی ہے 

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کا کہناتھا کہ یہی سوچ رہے تھے ٹاس ہار بھی گئے تو کوئی مسئلہ نہیں،  ابھی ٹورنامنٹ کا اسٹارٹ ہے، اچھا پرفارم کریں گے