ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میٹرک کے پریکٹیکلز کا آغاز

میٹرک کے پریکٹیکلز کا آغاز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42  : لاہور بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والے میٹرک امتحانات کے پریکٹیکل کا کل سےآغاز  ہورہا ہے 
کنٹرولر امتحانات نے کہا 1171 لیب میں امیدوار  پریکٹیکل دے سکیں گے ،پریکٹیکل میں شرکت کرنے والے امیدواران کی تعداد ایک لاکھ 99 ہزار 238 ہیں،پریکٹیکل لیب میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ سختی سے منع ہے ،دوران پریکٹیکل لیب میں موبائل فون دیگرآلات پر مکمل پابندی عائد ہوگی.