ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب یونیورسٹی میں آئس سپلائی کرنے والا پولیس اہلکار گرفتار

پنجاب یونیورسٹی میں آئس سپلائی کرنے والا پولیس اہلکار گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پنجاب یونیورسٹی میں آئس (منشیات) سپلائی کرنے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس نے ملزم اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق  اہلکار غیر حاضری کی وجہ سے کچھ عرصہ قبل معطل ہو چکا تھا۔

واضح رہے پہلے بھی کئی بار تعلیمی اداروں کے قریب یا اندر  آئس سپلائی کرتے ملزم گرفتار ہوچکے ہیں ، منشیات فروش  سٹوڈنٹس کو نشے کی لت لگا  کر تعلیمی اداروں کو ٹارگٹ کرتےہیں ، پنجاب یونیورسٹی نے کچھ سیکورٹی ایشوز کی وجہ سے اپنی  سیکورٹی  کا دائرکار مضبوط کرکے چیکنگ سسٹم  اور ناکے لگا رہے ہیں تاکہ یونیورسٹی میں غیر متعلقہ شخص نہ داخل ہوسکے ، پولیس اہلکار  آئس سپلائی کرنے آیا تو سیکورٹی اہلکاروں کے ہاتھوں پکڑا گیا