ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

:پنجاب پولیس کی بڑی کارروائی ، 18گینگز کے 42 کارندے گرفتار،سینکڑوں ہتھیار ضبط

:پنجاب پولیس کی بڑی کارروائی ، 18گینگز کے 42 کارندے گرفتار،سینکڑوں ہتھیار ضبط
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی ساہی :پنجاب پولیس نے 24 گھنٹوں میں 18 گینگز کے 42 کارندے گرفتار کر لئے
ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ ملزموں سے کلاشنکوف، پسٹلز، رائفلز، ریوالورز، بندوقوں سمیت 114 ہتھیار،گولیاں برآمد ہوئے ،59موٹر سائیکلز، 5 گاڑیاں، 33 موبائل فونز، 8 تولے سونا، 60 لاکھ روپے نقدی برآمد ہوا،  263اشتہاری، 70 عدالتی مفرور، 56 عادی مجرم بھی گرفتار کیے گئے،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں میں 11 ڈاکو کیفر کردار کو پہنچے۔ 
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے  جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشنز جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے