ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تقرری کے منتظر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قیصر نذیر بٹ کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کردی گئیں

تقرری کے منتظر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قیصر نذیر بٹ کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کردی گئیں
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف: تقرری کے منتظر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قیصر نذیر بٹ کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کردی گئیں ،سیشن جج قیصر نذیر بٹ کوسپیشل جج اینٹی کرپشن کورٹ فیصل آباد لگادیا گیا۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا گیا،تقرری کے منتظر سیشن جج قیصر نذیر بٹ کی ڈیپوٹیشن پر خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کی گئیں ہیں، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قیصر نذیر بٹ کو 24 اپریل تک نئی تعیناتی کا چارج لینے کی ہدایت کی گئی ہے ،قیصر نذیر بٹ کا تعلق لاہور سے ہے،نوٹیفکیشن کی نقول رجسٹرار سپریم کورٹ ، چیف سیکرٹری پنجاب ،صوبہ بھر کے سیشن ججز سمیت دیگر کو ارسال کردی گئی ہیں ۔
 

Ansa Awais

Content Writer