ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایس پی ڈاکٹر محمد عمر نے اقبال ٹاؤن ڈویژن کا چارج سنبھال لیا

ایس پی ڈاکٹر محمد عمر نے اقبال ٹاؤن ڈویژن کا چارج سنبھال لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین:ایس پی محمد عمر کی سرکل افسران اور ایس ایچ اوز سے میٹنگ، میٹنگ میں ڈویژن کے کرائم کی ریشو ،اہم مقامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مفرور اشتہاریوں، متحرک گینگ کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رکھنے کی ہدایات کی گئی، ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر محمد عمر کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رکھیں۔
متحرک گینگز ،موٹر سائیکل چوروں کے گرد گھیرا تنگ کریں،پتنگ ساز و فروشوں کیخلاف فوری کارروائی کریں ،آگاہی مہم جاری رکھیں،ہوائی فائرنگ اور ون ویلنگ کرنے والوں کو فوری گرفتار کیا جائے۔