ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹرمیڈیٹ کے امتحانات  تین ہفتوں کے لئے ملتوی کردیے گئے

انٹرمیڈیٹ کے امتحانات  تین ہفتوں کے لئے ملتوی کردیے گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: بلوچستان میں ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات  ملتوی، امتحانات  تین ہفتوں کے لئے ملتوی کئے گئے ہیں۔

چیئرمین بلوچستان بورڈ محمد اسحاق کا کہنا تھا کہ نئی ڈیٹ شیٹ  کا اعلان چند روز میں کردیا جائےگا ، امتحانات پروفیسر اینڈ لیکچرز ایسوسی ایشن کے بائی کاٹ کے باعث ملتوی کئے گئے ہیں، انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کل 22 اپریل سے شروع ہونا تھے۔