سٹی 42 : کمشنر کراچی نے کل شہر قائد میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
کراچی ڈویژن میں کل تمام نجی اور سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے،غیر ملکی معززین کی آمد پر کمشنر کراچی ڈویژن نے نوٹیفیکیشن جاری کیا۔
کمشنر کراچی سے رابطہ پر انہوں نے بتایا ہے کے ایرانی صدر کی آمد پر سڑکوں پر ٹریفک کی وجہ سے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے ۔